عوام لیگ میٹینگ
مورخہ 21مئ 2024 ،عوام لیگ کی ایک اہم میٹنگ مرکزی آفس لاھور میں منعقد ہوئی
جس میں احمد بلال فیصل ایڈووکیٹ علی شیر جعفری سید بسالت عباس کاشف علی اور گوجرانولہ سے خصوصی طور پر سید حسن صاحب نے شرکت کی جبکہ لاہور سے عوام لیگ کے کارکنان نے بھی شریک کی
میٹینگ میں اہم فیصلے کئے گئے
سید حسن صاحب کو اتفاق رائے سے عوام لیگ کا مرکزی قائم مقام صدر منتخب کیا گیا
شوشل میڈیا پر کمپین چلانے کا فیصلہ کیا گیا
14اگست پروگرام کرنےکی تجویز دی گئی
فیض احمد فیض ڈے منانے کی تجویز دی گئی
عوام لیگ کی تنظیم سازی کے بارے میں فیصلے کئے گئے