ریاض فتیانہ اور کمالیہ یونیورسٹی

کمالیہ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ریاض فیتانہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف کمالیہ کے نام پر سیاست نہ کی جائے یونیورسٹی کو فوری طور پر فنکشنل کیا جائے یونیورسٹی کو سالانہ ترقیاتی منصوبہ 2024-25 میں شامل کیا جائے ان کا مزید کہنا تھا کمالیہ کی عوام اور نواجون نسل کے لیے یونیورسٹی کا قیام انتہائی ضروری تھا لیکن افسوس کہ اس میگا عوامی پروجیکٹ کو سیاست کی نظر کیا جارہا ہے جوکہ کمالیہ کے طلبہ کے ساتھ زیادتی ہے ہم نے کبھی بھی کسی عوامی فلاح کے منصوبے میں رکاوٹ نہیں ڈالی اور ہمیشہ علاقائی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود کی سیاست کی مثبت سیاست کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے کمالیہ یونیورسٹی کی کلاسز کا اجراء اب تک ہوجانا چاہیے تھا لیکن منصوبہ کی راہ میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں لیکن ہم ہر فورم پر کمالیہ کی عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہے گے۔

یوم تکبیر

پاکستانی قوم اور پاک فوج کو اس موقع پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔۔ عوام لیگ